صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔10 فروری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 25سے 27روپے فی کلو، پیاز36سے 40روپے اور ٹماٹر45سے49 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 313سے 328روپے، پالک 28سے30،بینگن100سے105، بھنڈی توری130 سے135،کریلہ125سے130، گھیا کدو83سے86، مٹر60سے 63روپے،پھول گوبھی 30سے32،بند گوبھی48سے 50،شلجم 23سے 25اور مولی12سے13روپے فی کلو رہی۔