لاہور12-فروری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 22سے 24روپے فی کلو، پیاز38سے 42روپے اور ٹماٹر34ے38 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 342سے 356روپے، پالک 26سے28،بینگن105سے110، بھنڈی توری125 سے130،کریلہ130سے135، گھیا کدو86سے89، مٹر55ے58روپے،پھول گوبھی 30سے32،بند گوبھی50سے 52،شلجم 22سے 24اور مولی12سے13روپے فی کلو رہی۔
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

مزید خبریں