صوبہ پنجاب میں 400منی ڈیمز کی تعمیر مکمل ہو گئی

راولپنڈی۔02اکتوبر (اے پی پی ) محکمہ زراعت پنجاب شعبہ تحفظات اراضیات کے ڈسٹرکٹ آفیسر راولپنڈی جاوید اختر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 400منی ڈیمز کی تعمیر کا ہدف حاصل کر لیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بارانی علاقوں میں زیر کاشت رقبہ کو آبپاشی وسائل مہیا کرنے کے لئے حکومت پنجاب نے یہ منی ڈیمز تعمیر کیے ہیں۔

Leave a Reply