اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ حافظ آباد کے غیور عوام نے پی ٹی آئی کا جلسہ فلاپ کر کے مخالفین کے منہ پر طمانچہ مارا ہے اور ثابت کیا ہے کہ ضلع حافظ آباد مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور انشااللہ 2018 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ انہوں نے …
ضلع حافظ آباد مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے،سائرہ افضل تارڑ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ حافظ آباد کے غیور عوام نے پی ٹی آئی کا جلسہ فلاپ کر کے مخالفین کے منہ پر طمانچہ مارا ہے اور ثابت کیا ہے کہ ضلع حافظ آباد مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور انشااللہ 2018 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ انہوں نے حافظ آباد کے گاﺅں دوآبہ کے بقیہ حصہ میں گیس کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عوام کی بے لوث خدمت کی جس کا صلہ عوام بھر پور طرےقے سے دے رہی ہے۔ مسلم لیگ ن عوامی خدمت پر ےقین رکھتی ہے اور میاں محمد نواز شریف نے ملک سے اندھیرے ختم کرنے کا وعدہ بھی پورا کر دیاہے








