ضلع حیدرآباد ،سندھ میں فیڈرل انسٹی ٹیوٹ کے قیام کےلئے 50کروڑ روپے کا بجٹ مختص

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی 2019-20ءکے دوران ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے زیر انتظام سندھ کے ضلع حیدرآباد میں فیڈرل انسٹی ٹیوٹ کے قیام کےلئے 50کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق منصوبہ کی لاگت کا تخمینہ ایک ارب 91کروڑ26 لاکھ 4 ہزار روپے ہے۔ آئندہ مالی سال …

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی 2019-20ءکے دوران ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے زیر انتظام سندھ کے ضلع حیدرآباد میں فیڈرل انسٹی ٹیوٹ کے قیام کےلئے 50کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق منصوبہ کی لاگت کا تخمینہ ایک ارب 91کروڑ26 لاکھ 4 ہزار روپے ہے۔ آئندہ مالی سال کے دوران منصوبہ کےلئے 50کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

Leave a Reply