عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک۔ 3 اگست (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں اضافے اور ایشیائی منڈی میں کمی آنے کا رجحان رہا۔سپاٹ گولڈ 1270 ڈالر فی اونس جبکہ امریکی سونے کی تجارت 1273.97 ڈالر فی اونس میں طے ہوئی،چاندی کے نرخ 16.69 ڈالر،پلاٹنیم 945.40 ڈالراور پلاڈیم 893.50 ڈالر فی اونس رہے۔بھارت میں سپاٹ گولڈ 1265.80 ڈالر فی اونس اور لندن سپاٹ میں سونا 1269.91 ڈالر فی اونس رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply