عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری

لندن ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے اور یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بارے میں ریفرنڈم کے انعقاد کے بعد سونے کی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 1289.17 ڈالر فی اونس …

لندن ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے اور یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بارے میں ریفرنڈم کے انعقاد کے بعد سونے کی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 1289.17 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔

Leave a Reply