عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں کمی آنے کا رجحان

نیویارک ۔ 24 فروری (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں کمی آنے کا رجحان جمعہ کو بھی جاری رہا۔نیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (لائٹ امریکی)خام تیل کے 16 سینت کی کمی کے ساتھ 54.29 ڈالر فی ڈالر اور برنٹ نارتھ تیل (لندن کروڈ)کی سپلائی 19سینٹ کی کمی کے ساتھ 56.39 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

Leave a Reply