فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 6 ارب 94 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 6 ارب 94کروڑ 26لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 22ارب 99کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply