اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) سال 2017ءکی پہلی ششماہی کے دوران فوجی فرٹیلائیزر کمپنی (ایف ایف سی) کی سیلز میں 6 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ کمپنی کے بعداز ٹیکس منافع میں 22 فیصد کمی واقع ہوئی ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق سال 2016ءکے پہلے چھ ماہ کے دوران کمپنی کی فروخت کا حجم 28 …
فوجی فرٹیلائیزر کی سیلز میں 6 فیصد اضافہ، بعداز ٹیکس منافع میں 22 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) سال 2017ءکی پہلی ششماہی کے دوران فوجی فرٹیلائیزر کمپنی (ایف ایف سی) کی سیلز میں 6 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ کمپنی کے بعداز ٹیکس منافع میں 22 فیصد کمی واقع ہوئی ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق سال 2016ءکے پہلے چھ ماہ کے دوران کمپنی کی فروخت کا حجم 28 ہزار 322 ملین روپے تھا جو رواں سال کے اسی عرصہ کے دوران 6 فیصد کے اضافہ سے 30ہزار 161 ملین روپے تک بڑھ گئیں۔








