سیول ۔ 23 مئی (اے پی پی) فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ میں (کل) بدھ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 20 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جنوبی کوریا میں جاری ہیں اور ایونٹ میں (آج) بدھ کو پہلا میچ ذامبیا اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائے گا۔
فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ میں (کل) مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں