فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27 اپریل سے شروع ہوگا

ناساﺅ ۔ 11 اپریل (اے پی پی) فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27 اپریل سے 7 مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے

Leave a Reply