قائداعظم بین الصوبائی کھیلوں کا انعقاد 5 مئی 2017ءسے ہوگا، ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ و کھیل ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ قائداعظم بین الصوبائی کھیلوں کا انعقاد 5 مئی 2017ءسے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم بین الصوبائی کھیل قومی تقریب ہے اور وژن 2025ءکا حصہ ہے ۔وفاقی وزیراسلام آباد کلب پولو گراﺅنڈ میں کھیلے گئے حبیب میٹروپولیٹن بنک پولو کپ2017ءکی اختتامی تقریب کیلئے مہمان خصوصی تھے ۔حبیب میٹروپولیٹن …

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ و کھیل ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ قائداعظم بین الصوبائی کھیلوں کا انعقاد 5 مئی 2017ءسے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم بین الصوبائی کھیل قومی تقریب ہے اور وژن 2025ءکا حصہ ہے ۔وفاقی وزیراسلام آباد کلب پولو گراﺅنڈ میں کھیلے گئے حبیب میٹروپولیٹن بنک پولو کپ2017ءکی اختتامی تقریب کیلئے مہمان خصوصی تھے ۔حبیب میٹروپولیٹن بن پولو کپ 2017ءکا فائنل آسیان ریڈز اور حبیب میٹروپولیٹن لائنز کے مابین کھیلا گیا جو آسیان ریڈ نے 11-7 سے جیت لیا۔

Leave a Reply