قومی ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ 27 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ 27 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سردار نزاکت علی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، سوئی سدرن گیس کمپنی، اسلام آباد، پنجاب، …

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ 27 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سردار نزاکت علی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، سوئی سدرن گیس کمپنی، اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی ٹیموںکے کھلاڑی شامل ہیں۔ چیمپئن شپ 30 نومبر تک جاری رہے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply