اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق چیمپن شپ 23 فروری سے 3 مارچ تک بحرین میں کھیلی جائے گی جس میں 10کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ ایونٹ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے اور انہیں …
قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ میں شرکت کرے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق چیمپن شپ 23 فروری سے 3 مارچ تک بحرین میں کھیلی جائے گی جس میں 10کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ ایونٹ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے اور انہیں کوچز جدید و اعلیٰ معیار کی تربیت فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ سے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیاجائے گا۔








