راولپنڈی ۔ 15 نومبر (اے پی پی) قومی ٹی 20 کپ میں جمعرات کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں پہلا میچ اسلام آباد اور پشاور کے درمیان کھیلا جائے گا۔
قومی ٹی 20 کپ میں جمعرات کودو میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں