راولپنڈی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) قومی ٹی 20 کپ میں (کل) منگل کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں پہلا میچ راولپنڈی اور پشاور کے درمیان کھیلا جائے گا۔
قومی ٹی 20 کپ میں (کل) دو میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں