پشاور ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام کہاہے کہ پاکستان کی دشمنوں سے پاکستان کی ترقی ہضم نہیںہوپارہی ،زرعی تربیتی ادارہ پشاور میںدہشت گردی کاواقعہ بھی انہی ملک دشمن عناصرکی کارستانی ہے مگرہمیں بھی دہشت گردی کیخلاف اتحادواتفاق سے لڑناہوگااورداخلی انتشارکوہمیشہ کیلئے ختم کرناہوگا۔انہوںنے کہاکہ قائدمحمدنوازشریف، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اورپاکستان مسلم لیگ(ن)کے تمام قائدین اورورکرزمتاثرہ خاندانوںکے غم میںبرابرکے شریک ہیں،شہداءکی قربانیاں رائیگاںنہیںجائیںگی،شہداءنے دہشت گردی …
قوم کو دہشت گردی کیخلاف اتحادواتفاق سے لڑناہوگا،، امیر مقام

مزید خبریں
پشاور ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام کہاہے کہ پاکستان کی دشمنوں سے پاکستان کی ترقی ہضم نہیںہوپارہی ،زرعی تربیتی ادارہ پشاور میںدہشت گردی کاواقعہ بھی انہی ملک دشمن عناصرکی کارستانی ہے مگرہمیں بھی دہشت گردی کیخلاف اتحادواتفاق سے لڑناہوگااورداخلی انتشارکوہمیشہ کیلئے ختم کرناہوگا۔انہوںنے کہاکہ قائدمحمدنوازشریف، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اورپاکستان مسلم لیگ(ن)کے تمام قائدین اورورکرزمتاثرہ خاندانوںکے غم میںبرابرکے شریک ہیں،شہداءکی قربانیاں رائیگاںنہیںجائیںگی،شہداءنے دہشت گردی کی بیخ کنی کیلئے جوفرائض ہمارے کندھوںپرچھوڑدی ہیںانہیںہرصورت نبھایا جائیگا۔








