قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات پانچ سال میں 1.18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات پانچ سال میں 1.18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی (پی جے ڈی سی) کے زیر انتظام چار روزہ بین الاقوامی نمائش 13تا 16 اپریل 2017ءکو لاہور میں منعقد ہو گی۔ پی جے ڈی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بختیار خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کمپنی صرف …

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات پانچ سال میں 1.18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی (پی جے ڈی سی) کے زیر انتظام چار روزہ بین الاقوامی نمائش 13تا 16 اپریل 2017ءکو لاہور میں منعقد ہو گی۔ پی جے ڈی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بختیار خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کمپنی صرف ملکی برآمدات کے فروغ کے لئے عالمی نمائش کا انعقاد نہیں کر رہی بلکہ اس کا مقصد جیمز اور جیولری کی کاروباری شخصیات اور خریداروں کے عالمی سطح پر فروغ بھی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply