لاہور،مقامی مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔24 جولائی (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا42سے 44 روپے فی کلو، پیاز 20 سے 21 روپے اور ٹماٹر40سے42 روپے فی کلو تک فروخت ہوا ‘ اسی طرح ادرک چائنہ120سے 125 روپے پالک14، بینگن38سے40 روپے ، بھنڈی توری53 سے55 روپے ،کریلہ38سے40روپے، گھیا کدو 38سے40 روپے ،مٹر100سے 104 روپے ، اروی 28سے 30 روپے ،شملہ مرچ38 سے40 روپے …

لاہور۔24 جولائی (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا42سے 44 روپے فی کلو، پیاز 20 سے 21 روپے اور ٹماٹر40سے42 روپے فی کلو تک فروخت ہوا ‘ اسی طرح ادرک چائنہ120سے 125 روپے پالک14، بینگن38سے40 روپے ، بھنڈی توری53 سے55 روپے ،کریلہ38سے40روپے، گھیا کدو 38سے40 روپے ،مٹر100سے 104 روپے ، اروی 28سے 30 روپے ،شملہ مرچ38 سے40 روپے ، پھول گوبھی48سے 50 روپے ، بند گوبھی19 سے20 روپے اور شلجم38 سے 40 روپے فی کلو رہا۔

Leave a Reply