لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور12-فروری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر159اور برائلر گوشت242روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 99روپے میںفروخت ہوئے۔

مزید خبریں