راولپنڈی ۔ 17 نومبر (اے پی پی) قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں لاہور وائٹس نے فاٹا کو 41 رنز سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، فاٹا کی ٹیم 213 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 172 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، کپتان حماد اعظم کی نصف سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی، لاہور وائٹس کے کپتان سلمان بٹ 74 رنز بنا کر …
لاہور وائٹس نے فاٹا کو 41 رنز سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 17 نومبر (اے پی پی) قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں لاہور وائٹس نے فاٹا کو 41 رنز سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، فاٹا کی ٹیم 213 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 172 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، کپتان حماد اعظم کی نصف سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی، لاہور وائٹس کے کپتان سلمان بٹ 74 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، کامران اکمل کو 29 گیندوں پر 63 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری قومی ٹی ٹونٹی کپ میں جمعہ کو کھیلے گئے 13 ویں میچ میں لاہور وائٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا،








