محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کا رزلٹ دو ہفتے بعد آئے گا

لاہور۔2 نومبر (اے پی پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ مستقبل میں باﺅلنگ کرسکیں گے کہ نہیں اس بات کا پتہ آئندہ دو ہفتے میں چل جائے گا۔ محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کا رزلٹ دو ہفتے کے بعد آئے گا، تب تک محمد حفیظ انتظار کریں گے ، پاکستانی آل را¶نڈرمحمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کا ٹیسٹ انگلینڈ میں ہوگیا، …

لاہور۔2 نومبر (اے پی پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ مستقبل میں باﺅلنگ کرسکیں گے کہ نہیں اس بات کا پتہ آئندہ دو ہفتے میں چل جائے گا۔ محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کا رزلٹ دو ہفتے کے بعد آئے گا، تب تک محمد حفیظ انتظار کریں گے ، پاکستانی آل را¶نڈرمحمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کا ٹیسٹ انگلینڈ میں ہوگیا، حفیظ سے چار اوورز کرائے گئے، کنسلٹنٹ کارل کرو بھی ان کے ہمراہ تھے، اس ٹیسٹ کی رپورٹ دو ہفتے میں سامنے آئے گی،حفیظ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ ٹیسٹ کلیئرکرنے کیلئے پرعزم ہیں، ایکشن میں تبدیلی کے بعد سے اب تک کوئی فرق نہیں آیا تھا،اب بھی ٹیسٹ کے دوران کوئی ایسی گیند نہیں نظر آئی جس پراعتراض کیا جا سکے۔

مزید خبریں

Leave a Reply