مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عدالت عظمیٰ کو دباﺅمیں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔جمعرات کو یہاں میڈیاسے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی والے عدلیہ کو متنازع بنانے اور ججز کو دباﺅمیں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔طارق فضل چودھری نے کہاکہ تحریک انصاف والے یہ تاثر دینے کی کوشش …

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عدالت عظمیٰ کو دباﺅمیں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔جمعرات کو یہاں میڈیاسے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی والے عدلیہ کو متنازع بنانے اور ججز کو دباﺅمیں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔طارق فضل چودھری نے کہاکہ تحریک انصاف والے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اگر انکے حق میں فیصلہ نہ آیا تو پہلے کی طرح عدلیہ اور اداروں کو برا بھلا کہیں گے اور پھر دھرنوں اور احتجاج کا انداز اپنائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply