مشرقی لندن میں دو مسلمان افراد پر تیزاب پھینک دیا گیا

لندن ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مشرقی لندن میں کار سوار دو افراد پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بڑھنے لگی ہفتہ کو میڈیا رپورٹسکے مطابق جہاں 21 سالہ ریشم خان اور 37 سالہ جمیل مختار مشرقی لندن میں گاڑی پر سفر کر رہے تھے کہ بیکٹن کے علاقے میں ایک شخص نے ان پر تیزاب پھینک دیا۔تیزاب گردی کا شکار 21 سالہ ریشم …

لندن ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مشرقی لندن میں کار سوار دو افراد پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بڑھنے لگی ہفتہ کو میڈیا رپورٹسکے مطابق جہاں 21 سالہ ریشم خان اور 37 سالہ جمیل مختار مشرقی لندن میں گاڑی پر سفر کر رہے تھے کہ بیکٹن کے علاقے میں ایک شخص نے ان پر تیزاب پھینک دیا۔تیزاب گردی کا شکار 21 سالہ ریشم اور 37 سالہ جمیل ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Leave a Reply