مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب

اسلام آباد۔21 جنوری (اے پی پی )مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے لیکن مغربی دنیا میں اسلام کا منفی تصور پھیل رہا ہے،دنیا بھر میں مسلمان اس وقت اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔ہفتہ کو یہاں بیرسٹرظفراللہ خان کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ اسلام امن کا مذہب اور ہمیں انسانیت کا درس …

اسلام آباد۔21 جنوری (اے پی پی )مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے لیکن مغربی دنیا میں اسلام کا منفی تصور پھیل رہا ہے،دنیا بھر میں مسلمان اس وقت اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔ہفتہ کو یہاں بیرسٹرظفراللہ خان کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ اسلام امن کا مذہب اور ہمیں انسانیت کا درس دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مغربی دنیا میں اسلام کا منفی تصور پھیل رہا ہے،دنیا بھر میں مسلمان اس وقت اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔ہمیں دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کے مثبت تشخص اجاگر کرنا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply