مقامی مارکیٹ میںبرائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔24جولائی(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں،زندہ برائلر126 اور برائلر گوشت 191 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن94 روپے میںفروخت ہوئے۔

Leave a Reply