لاہور۔10 فروری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی76 روپے اور گڑ115 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 115 روپے، سیاہ چنے130 ، دال چنا 145 ، مونگ ثابت210، دال مونگ دھلی ہوئی 225روپے سے240روپے، ماش ثابت 180روپے، دال ماش دھلی ہوئی 245روپے اور بیسن …
مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھاﺅ

مزید خبریں
لاہور۔10 فروری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی76 روپے اور گڑ115 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 115 روپے، سیاہ چنے130 ، دال چنا 145 ، مونگ ثابت210، دال مونگ دھلی ہوئی 225روپے سے240روپے، ماش ثابت 180روپے، دال ماش دھلی ہوئی 245روپے اور بیسن 150روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔








