سرینگر ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے لوگوں کو بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں ریلیاں اور جلوس نکالنے سے روکنے کے لیے آج مسلسل72 ویں روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیاں جاری رکھیں جس سے وادی کشمیر میںمعمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہڑتال اور کرفیو کی وجہ سے تمام دکانیں، کاروباری اور تعلیمی ادارے اور بنک …
مقبوضہ کشمیر : مسلسل 72ویں روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیاں جاری رہیں

مزید خبریں
سرینگر ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے لوگوں کو بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں ریلیاں اور جلوس نکالنے سے روکنے کے لیے آج مسلسل72 ویں روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیاں جاری رکھیں جس سے وادی کشمیر میںمعمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہڑتال اور کرفیو کی وجہ سے تمام دکانیں، کاروباری اور تعلیمی ادارے اور بنک مکمل طور پر بند ہیں۔








