کوالالمپور ۔ 3 اگست (اے پی پی)ملائشین پام آئل کے نرخ ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں اکتوبر کے لئے پام آئل کی سپلائی قیمت میں 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 2642 رنگٹ(616.71 ڈالر)فی ٹن میں طے پائی۔ایکس چینج میں پچیس پچیس ٹن کی 52,062 لاٹس کا کاروبار ہوا۔
ملائشین پام آئل کے نرخ ہفتے کی کم ترین سطح پر

مزید خبریں