ملائشین پام آئل 613.48 ڈالر فی ٹن

کوالالمپور ۔ 10 اگست (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ بڑھ گئے۔ برسا ملائشیا کی منڈی میں اکتوبر کے لئے پام آئل کی بر آمد فی ٹن قیمت میں 0.04 فیصد اضافے کے ساتھ 2,630 رنگیٹ(613.48 ڈالر)فی ٹن میں طے پائی۔ منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 32,666 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply