ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالم پور ۔ 17 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بیرونی طلب میں اضافہ اور کم سپلائی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 0.9 فیصد بڑھ کر 3110 رنگٹ (696.68 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل 45059 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply