کوالالم پور ۔ 2 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ مہینوں کے دوران پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.8 فیصد کم ہوکر 2654 رنگٹ (619.51 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 38429 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں