کوالالم پور ۔ 05 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مستقبل قریب میں برآمدات میں اضافے کا قوی امکان ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق برسا ڈیریویٹوز انڈیکس میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2608 رنگٹ (609.77 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
کوالالم پور ۔ 05 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مستقبل قریب میں برآمدات میں اضافے کا قوی امکان ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق برسا ڈیریویٹوز انڈیکس میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2608 رنگٹ (609.77 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 33306 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








