ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی

کوالالمپور۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی بنیادی وجہ رنگٹ کی قدر میں اضافہ اور چین کی جانب سے خریداری میں کمی بتائی گئی ہے۔ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ڈالر کے مقابلے میں رنگٹ کی قدر میں 0.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے پام آئل کی قیمتوں پر اثرات مرتب ہوئے۔

Leave a Reply