کوالالمپور ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ملائیشین ذرائع ابلاغ کے مطابق برآمدات میں کمی کے نتاظر میں پام آئل کی قیمتوں میں اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔گزشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچین کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 1.7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 2556رنگٹ یا 618ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں …
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ملائیشین ذرائع ابلاغ کے مطابق برآمدات میں کمی کے نتاظر میں پام آئل کی قیمتوں میں اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔گزشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچین کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 1.7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 2556رنگٹ یا 618ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طورپر 58119 لاٹس کا کاروبار ہوا۔








