ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں، نجم سیٹھی کی رینالہ خورد میں میڈیا سے گفتگو

اوکاڑہ۔05 نومبر(اے پی پی ) پی سی بی کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک کے اندر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے سے پوری قوم بے حد خوش ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے شہروں میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد سے نوجوانوں میں چھپا ٹیلنٹ کھل کر سامنے آ رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے رینالہ خور د میں ہونےو الے کرکٹ میچ کے فائنل …

اوکاڑہ۔05 نومبر(اے پی پی ) پی سی بی کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک کے اندر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے سے پوری قوم بے حد خوش ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے شہروں میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد سے نوجوانوں میں چھپا ٹیلنٹ کھل کر سامنے آ رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے رینالہ خور د میں ہونےو الے کرکٹ میچ کے فائنل کے موقعہ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر جگنو محسن ،پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply