مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس، اسپینش جوڑی مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

مناکو ۔ 22 اپریل (اے پی پی) مارک لوپز اور فلورین لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئی، اسپینش جوڑی نے لیوکاز کیوبٹ اور مارسیلو میلو کی جوڑی کو شکست دی۔ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں مارک لوپز اور فلورین لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی نے شاندار کھیل پیش …

مناکو ۔ 22 اپریل (اے پی پی) مارک لوپز اور فلورین لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئی، اسپینش جوڑی نے لیوکاز کیوبٹ اور مارسیلو میلو کی جوڑی کو شکست دی۔ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں مارک لوپز اور فلورین لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے برازیل کے مارسیلو میلو اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار لیوکاز کیوبٹ کو 6-4 اور 6-2 سے زیر کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

Leave a Reply