اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2017ءکے پہلے نو ماہ کے دوران میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ (ایم ایل سی ایف) کے بعداز ٹیکس نفع میں 16 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایم ایل سی ایف کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2017ءکے ابتدائی نو ماہ کے دوران کمپنی کا بعداز ٹیکس نفع 4051.9 ملین روپے تک بڑھ گیا
میپل لیف سیمنٹ کے بعداز ٹیکس منافع میں 9 ماہ کے دوران 16 فیصد اضافہ