اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) میپل لیف سیمنٹ کے بعد از ٹیکس منافع میں 12فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال 2016-17ءکے پہلے چھ ماہ میں کمپنی نے 2.62 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی 4.97 روپے تک بڑھ گئی۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا دسمبر2016ءکے دوران کمپنی کی سیلزمیں گذشتہ سال کے اسی …
میپل لیف سیمنٹ کے بعد از ٹیکس منافع میں 12فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) میپل لیف سیمنٹ کے بعد از ٹیکس منافع میں 12فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال 2016-17ءکے پہلے چھ ماہ میں کمپنی نے 2.62 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی 4.97 روپے تک بڑھ گئی۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا دسمبر2016ءکے دوران کمپنی کی سیلزمیں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں11فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے







