میڈیسن کیز نے ایڈیلیڈ انٹرنیشنل کا ٹائٹل جیت لیا

ایڈیلیڈ۔15جنوری (اے پی پی):امریکن ٹینس پلیئر میڈیسن کیز نے ایڈیلیڈ انٹرنیشنل کا ٹائٹل جیت لیا ، فائنل میں انہوں نے ہم وطن حریف ایلیسن رسکی کو شکست سے دوچار کیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں امریکا کی میڈیسن کیز نے ہم وطن کھلاڑی ایلیسن رسکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور چھٹا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میڈیسن کیز …

ایڈیلیڈ۔15جنوری (اے پی پی):امریکن ٹینس پلیئر میڈیسن کیز نے ایڈیلیڈ انٹرنیشنل کا ٹائٹل جیت لیا

، فائنل میں انہوں نے ہم وطن حریف ایلیسن رسکی کو شکست سے دوچار کیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں امریکا کی میڈیسن کیز نے ہم وطن کھلاڑی ایلیسن رسکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور چھٹا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میڈیسن کیز کی جیت کا سکور 1۔6 اور 2۔6 رہا۔