اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) نئے انتخابی قانون 2017 کے مطابق قومی اسمبلی کی 272 عمومی نشستوں پر سیاسی جماعتوںکو 13.6 ٹکٹ خواتین کو دینے لازمی ہوں گے، بلوچستان اسمبلی میں 2.55 ، خیبر پختونخوا 4.95 ، پنجاب 14.85 اور سندھ میں 6.5 فیصد ٹکٹ خواتین کو دینے ہوں گے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اس وقت قومی اسمبلی میں براہ راست نشتوں پر منتخب ہو کر آنے …
نئے انتخابی قانون 2017 کے مطابق قومی اسمبلی کی 13.6 ٹکٹ خواتین کو دینے لازمی ہوں گے،

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) نئے انتخابی قانون 2017 کے مطابق قومی اسمبلی کی 272 عمومی نشستوں پر سیاسی جماعتوںکو 13.6 ٹکٹ خواتین کو دینے لازمی ہوں گے، بلوچستان اسمبلی میں 2.55 ، خیبر پختونخوا 4.95 ، پنجاب 14.85 اور سندھ میں 6.5 فیصد ٹکٹ خواتین کو دینے ہوں گے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اس وقت قومی اسمبلی میں براہ راست نشتوں پر منتخب ہو کر آنے والی خواتین کی تعداد 9 ہے جن میں مسلم لیگ (ن) کی 4 اور پیپلزپارٹی کی 5 خواتین شامل ہیں۔








