نیامے ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) نائجر اور چاڈ کے فوجیو ں نے اس ہفتہ کے اوائل میں نائجر کے دو سرحدی قصبوں میں الشباب کے حملے کے بعد اس کے خلاف اپنی کارروائی میں نائجیریا کی انتہاپسند تنظیم کے 39دہشت گردوں کو ہلاک کردے۔ نائجر کی فوج کے مطابق الشباب کے دہشت گردوں کے خلاف دونوں ملکوں کے فوج کی کارروائی میں ان کے دو فوجی زخمی ہوگئے۔
نائجر اور چاڈ کی فوج نے 39دہشت گردو ں کو ہلاک کیا
مزید خبریں