نامور مصور صادقین کی 87 ویں سالگرہ پر سرچ انجن گوگل کا خراج تحسین

نیویارک۔ 30 جون (اے پی پی) پاکستان کے نامور مصور صادقین کی 87 ویں سالگرہ پر سرچ انجن گوگل نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ڈوڈل بنا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے معروف مصوراور خطاط سید صادقین احمد نقوی 30 جون 1930 کو بھارت کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا تعلق ایک معروف خطاط خاندان سے تھا۔انہوں نے 1940 کے عشرے میں ترقی …

نیویارک۔ 30 جون (اے پی پی) پاکستان کے نامور مصور صادقین کی 87 ویں سالگرہ پر سرچ انجن گوگل نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ڈوڈل بنا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے معروف مصوراور خطاط سید صادقین احمد نقوی 30 جون 1930 کو بھارت کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا تعلق ایک معروف خطاط خاندان سے تھا۔انہوں نے 1940 کے عشرے میں ترقی پسند خطاط اور فنکار نامی ’ رائٹر اینڈ آرٹیسٹ ‘ موومنٹ میں شمولیت اختیار کی تاہم صادقین کے اصل ٹیلنٹ کو حسین شہید سہروردی نے متعارف کروایا۔

Leave a Reply