نواز کلب نے والی بال انٹر کلب ٹورنامنٹ جیت لیا

مردان ۔ 24 اپریل (اے پی پی) نواز کلب نے عابد کلب کو شکست دے کر والی بال انٹر کلب ٹورنامنٹ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گےم کے تعاون سے مردان سپورٹس کمپلےکس میں والی بال انٹر کلب ٹورنامنٹ کھےلا گےا جس میں مردان کے تمام رجسٹرڈ کلبوں نے شرکت کی۔ فائنل مےچ عابد کلب گڑھی کپورہ اور نواز کلب شہباز گڑھی کے درمےان کھےلا گےا۔ دونوں ٹیموں …

مردان ۔ 24 اپریل (اے پی پی) نواز کلب نے عابد کلب کو شکست دے کر والی بال انٹر کلب ٹورنامنٹ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گےم کے تعاون سے مردان سپورٹس کمپلےکس میں والی بال انٹر کلب ٹورنامنٹ کھےلا گےا جس میں مردان کے تمام رجسٹرڈ کلبوں نے شرکت کی۔ فائنل مےچ عابد کلب گڑھی کپورہ اور نواز کلب شہباز گڑھی کے درمےان کھےلا گےا۔ دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہوا، سخت مقابلے کے بعد نواز کلب نے 3-2 سے کامیابی حاصل کی ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Leave a Reply