نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ ( ہفتہ سے) شروع ہوگا

ہملٹن ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ ہفتہ سے ہملٹن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔