نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کےلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان

ویلنگٹن ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کےلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، نیل بروم اور لوک رونکی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ بی جے واٹلنگ، ٹوڈ ایسٹل اور ہینری نکولس کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply