ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپین شپ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپین شپ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سےکرٹری طاہر سلطان کے مطابق تربیتی کیمپ میں ٹرائلز میں منتحب شدہ 6 کھلاڑی تربےت حاصل کر رہے ہےں جس میں مہران جاوید، عباس زیب حارث اقبال، منصور زمان، ذیشان …

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپین شپ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سےکرٹری طاہر سلطان کے مطابق تربیتی کیمپ میں ٹرائلز میں منتحب شدہ 6 کھلاڑی تربےت حاصل کر رہے ہےں جس میں مہران جاوید، عباس زیب حارث اقبال، منصور زمان، ذیشان زیب اور عبدالمالک شامل ہیں اور انہیں تین کوچ فضل شاہ، فہیم گل، آصف اور امجد تربیت دے رہے ہےں۔

Leave a Reply