اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے انتحاب کےلئے ٹرائلز پیر کو مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان کے مطابق ٹرائلز میں ملک بھر کے ٹاپ10 کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ہے جن کھلاڑیوں نے رپورٹ کی ہے ان میں فرخان زمان، …
ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے انتحاب کےلئے ٹرائلز اسلام آباد میں شروع ہوگئے
اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے انتحاب کےلئے ٹرائلز پیر کو مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان کے مطابق ٹرائلز میں ملک بھر کے ٹاپ10 کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ہے جن کھلاڑیوں نے رپورٹ کی ہے ان میں فرخان زمان، فرخان محبوب، مہران جاوید، اسرار احمد، طیب اسلم، وقار محبوب، عماد فرید، شاہجہان اور دیگر شامل ہیں۔ کھلاڑیوں کے ٹرائلز پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن طاہر اور قمر زمان لے رہے ہیں اور ٹرائلز میں سے 5 باصلاحےت کھلاڑیوں کا انتحاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کے ٹرائلز ایک ہفتہ تک جاری رہیں گے









