وزارت اطلاعات،نشریات وقومی ورثہ نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں میڈیا کے کردار کو اجاگر کرنے کے لئے"پرعزم ایوارڈز"کے نام سے مہم کاآغاز کر دیا اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) دہشت گردی کیخلاف جنگ میںکرداراداکرنے والے بہادرعوام اورسرکاری اہلکاروںاورریاستی اداروںکے کردارکواجاگرکرنے اورعوام میںہمت وحوصلہ بیدارکرنے کے حوالے سے میڈیاکے کردارکواجاگرکرنے کیلئے وزارت اطلاعات،نشریات وقومی ورثہ نے "پرعزم ایوارڈز"کے نام سے ایک مہم کاآغازکیاہے جودسمبر2017تک جاری رہے گی۔ان …
وزارت اطلاعات،نشریات وقومی ورثہ نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں میڈیا کے کردار کو اجاگر کرنے کے لئے”پرعزم ایوارڈز”کے نام سے مہم کاآغاز کر دیا

مزید خبریں
وزارت اطلاعات،نشریات وقومی ورثہ نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں میڈیا کے کردار کو اجاگر کرنے کے لئے”پرعزم ایوارڈز”کے نام سے مہم کاآغاز کر دیا
اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) دہشت گردی کیخلاف جنگ میںکرداراداکرنے والے بہادرعوام اورسرکاری اہلکاروںاورریاستی اداروںکے کردارکواجاگرکرنے اورعوام میںہمت وحوصلہ بیدارکرنے کے حوالے سے میڈیاکے کردارکواجاگرکرنے کیلئے وزارت اطلاعات،نشریات وقومی ورثہ نے "پرعزم ایوارڈز”کے نام سے ایک مہم کاآغازکیاہے جودسمبر2017تک جاری رہے گی۔ان خیالات کا اظہار وزارت اطلاعات،نشریات وقومی ورثہ کے ریسرچ ونگ پاکستان پیس کولیکٹیو کے ریجنل وکمپین منیجرمحمداکمل خان نے پشاور پریس کلب میںمیڈیاکے نمائندوںکوبریفنگ دیتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہاکہ وزارت اطلاعات،نشریات وقومی ورثہ کی کاوشوںسے جاری پرعزم ایوارڈکے تحت ان صحافیوںاورافرادکوخصوصی مالی ایوارڈسے نوازاجائیگاجنکے ویڈیوزاورتحریریںان ایوارڈزکیلئے منتخب کی جائیںگی،بہترین ویڈیوزپرتین لاکھ پچاس ہزار تک کے منتخب ایوارڈزمختص کئے گئے ہیںجو2017کے جیتنے والے خوش نصیب افراداورصحافیوںمیںتقسیم کئے جائیںگے۔








